تائے ازم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مذہب تائے، چینی حکیم لاوتزے کا مذہب یا شریعت جس کا تقریباً 500 ق م میں آغاز ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مذہب تائے، چینی حکیم لاوتزے کا مذہب یا شریعت جس کا تقریباً 500 ق م میں آغاز ہوا۔